کراچی قاسم پورٹ:ڈیپ واٹرٹرمنل کاایک حصہ مکمل ہوگیا

Nawaz-

کراچی (قدرت روزنامہ06فروری2017) کراچی قاسم پورٹ ڈیپ واٹرٹرمنل پورٹ کا ایک حصہ مکمل ہوگیاہے، وزیراعظم محمد نوازشریف ڈیپ واٹرٹرمنل کے مکمل ہونیوالے حصے کاجلدافتتاح کرینگے،ڈیپ واٹرٹرمنل پربڑے جہازلنگراندازہوسکیں گے. ذرائع کے مطابق ڈیپ واٹر ٹرمنل پورٹ کا دوسرا حصہ تکمیل کے مراحل میں ہے.

ڈیپ ٹرمنل سے پہلے سامان گہرے سمندر سے چھوٹے جہاز پر لاد کر بندرگاہ لایا جاتا ہے. ماہرین کے مطابق منصوبے میں5سال تاخیر سے20کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا ہے. جس میں13کروڑ ڈالر کا نقصان صرف فکسڈ رائلٹی اور کرائے کی مد میں ہو اہے . بندرگاہ سے ہائی وے تک مناسب روڈ نہ ہونا بھی چیلنج ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top