امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم، یورو اور برطانوی پائونڈ کی قدروں میں کمی

pic04

کراچی (قدرت روزنامہ06فروری2017)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت سعودی ریال، اماراتی درہم، یورو اور برطانوی پائونڈ کی قدروں میں مندی کا رجحان رہا. پیر کو امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم، یورو اور برطانوی پائونڈ کی قدروں میں بالترتیب 35 پیسے، 9 پیسے، 9 پیسے، 15 پیسے اور 84 پیسے کی کمی رونماء ہوئی.

نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر اپنی گذشتہ کاروباری روز کی قیمت فروخت 106 روپے سے کم ہو کر 105.65 روپے اور قیمت خرید 103.49 روپے سے کم ہو کر 103.14 روپے رہ گئی...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top