کراچی میں افغان قونصل خانے کے قریب فائرنگ، 2 افراد زخمی

pic01

کراچی (قدرت روزنامہ06فروری2017)کراچی میں افغان قونصل خانے کے قریب فائرنگ ہوئی ہے.جس میں فوری طور پر 2 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں. نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن میں افغان قونصل خانے کے قریب فائرنگ ہوئی ہے.

فائرنگ کا سلسلہ 45منٹ تک وقفے وقفے سے جاری رہا. رینجرز اور پولیس اہلکاروں نے افغان قونصل خانے کو گھیرے میں لے لیا ہے. فائرنگ سے 2افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں. نجی ٹی وی نے ترجمان افغان قونصل خانہ کے حوالے سے کہا ہے کہ فائرنگ قونصل خانے کے اندر تعینات گارڈ نے کی...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top