کراچی میں افغان قونصل خانے میں فائرنگ، تھرڈ سیکرٹری افغان قونصل خانہ محمد ذکی جاں بحق

38

کراچی (قدرت روزنامہ06فروری2017)کراچی میں‌ افغان قونصل خانے میں‌فائرنگ کے واقعے میں فرسٹ سیکرٹری جاں بحق ہو گئے ہیں. نجی ٹی وی کے مطابق کلفٹن میں واقع افغان قونصل خانہ میں فائرنگ ہوئی ہے.

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے افغان قونصل خانے کے ترجمان حارث خان کے مطابق وہ لوگ کام کررہے تھے کہ اچانک فائرنگ کی آواز سنی . فائرنگ سے افغان قونصل خانے کے تھرڈ سیکریٹری محمد ذکی جاں بحق ہوگئے ہیں. پولیس نے اس واقعے کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ کوئی حملہ نہیں ہوا بلکہ افغان قونصل خانے کے اندر گارڈز نے فائرنگ کی ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top