ایم کیو ایم کے اہم ترین رہنما کا اڑتالیس گھنٹوں میں پاکستان واپسی کا دھماکہ خیز اعلان

کراچی (قدرت روزنامہ05فروری2017)ایم کیوایم کے رہنماسلیم شہزاد نے پیرکے روزوطن واپسی کااعلان کردیاہے .انہوں نے کہاکہ وہ وطن واپسی پرکس کے ساتھ کھڑے ہوں گے یہ ابھی نہیں بتاسکتا.

ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سلیم شہزاد نے کہاکہ میں تین دہائیوں سے سیاست میں ہوں اوراب وقت آگیاہے کہ میں بھی کراچی کی سیاست میں اپناکرداراداکروں .انہو ں نے کہاکہ میں اپنے سیاسی لائحہ عمل کااعلان وطن واپسی پرہی کروں گا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top