سلیم شہزاد کا 25 سال بعد پاکستان واپس آنے کا اعلان

pic05

کراچی(قدرت روزنامہ05فروری2017)ایم کیوایم لندن کے اہم رہنما سلیم شہزاد دو روز میں کراچی پہنچ رہے ہیں. سماء کےمطابق سلیم شہزاد نے اگلے 48 گھنٹوں میں کراچی آنے کا اعلان کردیاہے.

ان کا کہنا تھاکہ آئندہ کی سیاست کراچی میں ہوگی اور یہ سیاست کراچی والے ہی کریں گے. سلیم شہزاد ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق رکن رہ چکے ہیں. سلیم شہزاد کا تعلق ایم کیو ایم کے پرانے ارکان میں ہوتا ہے. 1992کے کراچی آپریشن کے بعد سلیم شہزاد نے کراچی سے لندن منتقل ہونے کا فیصلہ کیا تھا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top