کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے وقفے وقفے سے بارش موسم خوشکوار ہوگیا

کراچی (قدرت روزنامہ04فروري2017) کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے وقفے وقفے سے بارش موسم خوشکوار ہوگیا،سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا.

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سمیت ناظم آباد،نارتھ ناظم آباداورگلشن اقبال میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا،تاہم بارش سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top