جام مدد علی نے سندھ اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا ہے

کراچی(قدرت روزنامہ03فروري2017) جام مدد علی نے سندھ اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا ہے.فنکشنل لیگ کے جام مدد علی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں.

تفصیلات کے مطابق جام مدد علی نے اپنا استعفیٰ سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو بھجوا دیا ہے. وہ پی ایس 81 سے انتخاب جیت کر سندھ اسمبلی میں پہنچے تھے.انہوں نے فنکشنل لیگ کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top