محکمہ موسمیات کی کراچی میں جمعہ اور ہفتے کو بارش کی پیش گوئی

کراچی(قدرت روزنامہ03فروري2017)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو چکا ہے جس کی وجہ سے شہر قائد میں  جمعہ اور ہفتے کو بارش کا امکان ہے.

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا نیا سسٹم مغرب سے ایران کے راستے پاکستان میں داخل ہورہا ہے جو رواں سال موسم سرما کا بارشیں برسانے والا تیسرا سسٹم ہے، مغرب سے داخل ہونے والے نئے سسٹم کے ذریعے کراچی میں ایک دو روز میں بارش کا امکان ہے جبکہ کراچی کے علاوہ سندھ کے دیگر اضلاع میں بھی جمعہ اور ہفتے کو ہلکی بارش ہو سکتی ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top