ایم کیوایم لندن کا ٹارگٹ کلنگ کیلئےساؤتھ افریقی نیٹ ورک تیار

کراچی(قدرت روزنامہ01فروري2017) ایم کیوایم لند ن نے ٹارگٹ کلنگ کیلئے ساؤتھ افریقی نیٹ ورک تیارکرلیا،ٹارگٹ کلنگ ٹیم 17شوٹرزپرمشتمل ہے،شہریوں اور پولیس افسران کے قتل کامنصوبہ بنارہے ہیں.ذرائع کے مطابق ایم کیوایم لندن کاساؤتھ افریقی نیٹ ورک کے ٹارگٹ کلرز منظم ہونا شروع ہو گئے ہیں.

ٹارگٹ کلر عابد سائوتھ افریقی نیٹ ورک کی کمانڈر کر رہا ہے . ٹارگٹ کلنگ ٹیم 17شوٹرز پر مشتمل ہے. شہریوں اور پولیس افسران کے قتل کا منصوبہ بنا رہے ہیں. عابد بادامی کو سائوتھ افریقہ سے احکامات مل رہے ہیں .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top