بولی وڈ اداکارائیں جن کے چہرے پہچاننا مشکل ہوگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ19اپریل2017)بولی وڈ کا شمار دنیا کی چکا چوند کرنے والے اداکاری کی دنیا میں ہوتا ہے ، اگر کہا جائے کہ دولت اور شہرت اس دنیا کا حصہ بننے کے بعد آپ کے گھر کی دروازے پر کھڑی رہتی ہے، تاہم اس دنیا کا حصہ بننے اور کامیابی کا زینہ چڑھنے کیلئے پہلی سیڑھی خوبصورتی کو ہی مانا جاتا ہے. تاہم اس دنیا کے بعض اداکار ایسے بھی ہیں جنہوں نے اس کا حصہ بننے کے بعد تیزی سے زینہ چڑھا لیکن بعد ازاں وہ اس دنیا سے ایسے غائب ہوئے کہ ان کے چہرے بھی پہچاننا مشکل ہوگیا.

ذیل میں ایسے ہی بعض بولی وڈ اسٹار کی تصاویر ہیں. نمرتا               پوجا بھٹ               نیلم           مناکشی شیشادھری                 عائشہ جھلکہ             میوری         ..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top