امان اللہ کے بھارت میں بھی چاہنے والے نکلے

22

لاہور(قدرت روزنامہ16فروری2017) پاکستان میں کامیڈی کے بے تاج بادشاہ امان اللہ نے ناصرف پاکستان میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ رکھے ہیں بلکہ ہمسایہ ملک بھارت کی ان کے فن کا راگ الاپتا ہے. بھارتی فلم انڈسٹری کا بڑے سے بڑا فنکار ان کا مداح ہے اور ان سے ملنے کی خواہش رکھتا ہے.
معروف پاکستانی سنگر عاطف اسلم نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے تو امان اللہ کے بارے میں ایک بات بتائے بغیر رہ نہ سکے. انہوں نے کہا کہ ”میں بڑی دیر سے اس انسان کیساتھ ملنا چاہ رہا تھا، ملنے کی وجہ یہ تھی کہ جب میں باہر جاتا ہوں تو وہاں کے سب سے بڑے کامیڈی شو کا اینکر میرے پاس آیا اور کہا کہ میں امان اللہ کا بہت بڑافین ہوں،آپ یہ سوچیں کہ میرے لئے یہ کتنے فخر کی بات ہے، میرا سینہ چوڑا ہو گیا.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top