میری لو لائف کے بارے میں سوالات نہ کیے جائیں، عالیہ بھٹ

n2

ممبئی (قدرت روزنامہ14فروری2017) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ میری لو لائف کے بارے میں سوالات نہ کیے جائیں.
دی ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی آنے والی فلم ”بردیناتھ کی دولہنیا “کی تشہیر کیلئے منعقدہ تقریب میں موجود تھیں کہ اس دوران ان سے ویلنٹائزڈے کے حوالے سے سوال کیا گیا جس پر انہوں نے مائک تھام کر جوا ب دیا کہ ” میری لو لائف کے بارے میں سوا لات نہ کیے جائیں “.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top