اکستانی فلم انڈسڑی کو بھی کوبھارتی انڈسڑی جیسا آباد دیکھنا چاہتی ہوں

06

لاہور(قدرت روزنامہ14فروری 2017) نامور اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کو بھی کوبھارتی انڈسڑی جیسا آباد دیکھنا چاہتی ہوں. ایک انٹر ویو کے دوران ماہرہ خان نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی کسی بھی شعبے میں اگر محنت اور ایمانداری سے کام کریں تو ان کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی.

ماہرہ خان نے دلی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی فلم انڈسڑی بھی بھارت کی فلم انڈسڑی جیسی شاد آباد ہوجائے مگر اس کے لیے ہمیں سب سے زیادہ سر مایہ کار کی ضرورت ہے جسکے لیے شوبز سے وابستہ لوگوں کو آگے آنا ہوگا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top