انا للہ وانا الیہ راجعون !سیدنور گہرے صدمے سے دوچار

8

لاہور(قدرت روزنامہ12جنوری2017) انا للہ وانا الیہ راجعون !سیدنور گہرے صدمے سے دوچار .شوبز سے تعلق رکھنے واے معروف ہدایتکار سید نور کی اہلیہ (رخسانہ نور )انتقال کرگئیں .

تفصیلات کے مطابق معروف ہدایتکار سید نور کی اہلیہ انتقال کرگئیں . واضح رہے کہ اہلیہ کی وفات کی خبر موصول ہوتے ہی شوبز کی دنیا سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے.شوبز کے علاوہ اہلیہ کی وفات کی خبر موصول ہوتے ہی دیگر حلقوں سے بھی تعزیتی پیغامات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے .

واضح رہے کہ اہلیہ کی وفات کی خبر موصول ہوتے ہی شوبز کی دنیا سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے.شوبز کے علاوہ اہلیہ کی وفات کی خبر موصول ہوتے ہی دیگر حلقوں سے بھی تعزیتی پیغامات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top