جناح ہسپتال میں زیر علاج اداکار محسن علی کی حالت تشویشناک ، پرستاروں سے دعائے صحت کی اپیل

لاہور(قدرت روزنامہ12جنوری2017)جناح ہسپتال میں زیر علاج اداکار محسن علی کی حالت تشویشناک ، اہل خانہ نے پرستاروں سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے.بتایا گیا ہے کہ اداکار محسن علی جو کہ ایک نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی پیروڈی کرتے رہے ہیں ان دنوں شدید علیل ہونے کے باعث جناح اسپتال میں زیر علاج ہیں ان کے اہل خانہ نے پر ستاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی صحت یابی کیلئے دعا کریں.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top