شاہ رخ خان کے اپنے ہونے والے داماد کے لیے 7 اٴْصول وضح کردیئے

ممبئی(قدرت روزنامہ12-جنوری-2017)بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار شاہ رخ خان بہترین اداکار ہونے کے ساتھ ایک ذمہ دار والد بھی ہیں ،وہ اپنے تینوں بچوں سے بے انتہا پیار کرنے کے علاوہ ان کے لیے بہت زیادہ فکر مند بھی رہتے ہیں.ا ایک انٹرویو کے دوران پوچھے جانے والے سوال کہ آپ اپنی بیٹی سہانا کے ہونے والے شوہر سے کیا امید کرتے ہیں کہ اس میں کیا خوبیاں ہونی چاہئیں.

اس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ انہوںنے اپنے ہونے والے داماد کیلئے 7اصول بنائے ہیں اگر وہ یہ ٹیسٹ پاس کرلیتا ہے تو میری نظر میں وہ میری بیٹی کیلئے ٹھیک ہے اس کے پاس جاب ہونی چاہیے اسے یہ سمجھنا چاہیے کہ میں اسے پسند نہیں کرتا اسے یہ یاد رکھنا چاہیے میں ہر جگہ موجود ہوں اس کے پاس وکیل ہونا چاہیے سہانا میری شہزادی ہے اس کی ج یت نہیں مجھے دوبارہ جیل جانے میں کوئی اعتراض نہیں تم جو بھی میری بیٹی کے ساتھ کرو گے یاد رکھنا وہ میں تمہارے ساتھ کروں گا ان اصولوں کو دیکھ کر صاف ظاہر ہے کہ شاہ رخ خان کا ددل جیتنا اتنا آسان نہیں ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top