آج تک صرف ان 27 فلموں نے ہی ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا کاروبار کیا ہے

(قدرت روزنامہ12-جنوری-2017)ہالی وڈ کی طویل تاریخ میں آج تک صرف 27 فلموں نے ہی ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا کاروبار کیا ہے. ان 27 فلموں میں ماضی کی وہ فلمیں شامل نہیں جن کی آمدن کا موازنہ افراط زر کے باعث آج ڈالر سے کیا جائے تو وہ بھی اربوں ڈالر میں بنے.

اس حوالے سے 1939 کی فلم گون ود دی ونڈ ہالی وڈ کی کامیاب ترین فلم سمجھی جاتی ہے. آج کے حساب سے اس فلم نے $3,440,000,000 کا کاروبار کیا تھا.ذیل میں اُن فلموں کی فہرست ہے جنہوں نے ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا کاروبار کیا. 1. اوتار(2009). $2,788,000,000 2. ٹائی ٹینک (1997). $2,186,800,000 3. سٹار وارز: دی فورسز ایوکنز (2015). $2,068,200,000 4. جراسک ورلڈ (2015). $1,670,400,000 5. مارولز دی ایونجرز(2012). $1,518,800,000 6. فیوریس (2015). $1,516,000,000 7. ایونجرز: ایج آف الٹرون (2015). ہیری پورٹر اینڈ دی وصتھلی بالوز پارٹ ٹو فروزن آئرن مین منیئر کیپٹن امریکا سول وار ٹرانسفارمرز ڈارک سائیڈ آف دی مون لارڈ آف دی رنگز دی ریٹرن آف دی کنگ سکائی فال ٹرانسفارمرز ایج آف ایکسٹینشن دی ڈراک نائٹ رائزر ٹوائے سٹوری پائرٹ آف دی کیربیبن ڈیڈ مینز چیسٹ پائریٹ آف دی کیربین آن سٹرینجر نائیڈ ز جراسک پارک فایئینڈنگ ڈوری سٹار وارچچ اپنی سٹوڈ ایلس ان ونڈ لینڈ..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top