بالی ووڈ کے سٹار مجھے اپنا استاد تسلیم کر کے میری شاگردی اختیار کر چکے ہیں،عمر شریف

kapal-

لاہور(قدرت روزنامہ12فروری2017) سینئر اداکار عمر شریف نے کہا ہے کہ بالی وڈ کے سٹار مجھے اپنا استاد تسلیم کر کے میری شاگردی اختیار کر چکے ہیں جن میں آج کل سب سے زیادہ مقبول فنکار کپل شرما ہے جبکہ اس کے علاوہ اکشے کمار ، گووندا ، جانی لیور بھی مجھے اپنا استاد مانتے ہیں جو میرے لیے اعزاز کی بات ہے. ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان اداکاروں نے باقاعدہ میرے ہاتھ میں لال دھاگہ باندھ کر میری شاگردی اختیار کی ہے اور مجھے خوشی ہے کہ میرے شاگرد اپنے فن کے ذریعے بالی وڈ میں نام پیدا کر چکے ہیں.

تفسیلات کے مطابق سینئر اداکار عمر شریف نے کہا ہے کہ بالی وڈ کے سٹار مجھے اپنا استاد تسلیم کر کے میری شاگردی اختیار کر چکے ہیں جن میں آج کل سب سے زیادہ مقبول فنکار کپل شرما ہے جبکہ اس کے علاوہ اکشے کمار ، گووندا ، جانی لیور بھی مجھے اپنا استاد مانتے ہیں جو میرے لیے اعزاز کی بات ہے.ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان اداکاروں نے باقاعدہ میرے ہاتھ میں لال دھاگہ باندھ کر میری شاگردی اختیار کی ہے اور مجھے خوشی ہے کہ میرے شاگرد اپنے فن کے ذریعے بالی وڈ میں نام پیدا کر چکے ہیں——————-کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کی کامیاب اور نامور اداکارہ ماہرہ خان کو ہندوستانی تجزیہ کاروں نے ان کی ڈیبیو بولی وڈ فلم کے لیے تنقید کا نشانہ ضرور بنایا تاہم ماہرہ خان کے لیے ان کی فلم ‘رئیسبیحد خاص اور کبھی نہ بھولنے والا تجربہ رہا.این ڈی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ماہرہ خان نے کہا، ‘میرے لیے یہ خواب پورا ہونے جیسے تھا، اس میں ایسا کچھ نہیں جو مجھے مشکل سے ملا، یاجس کی مجھے ہمیشہ سے بیحد طلب ہو، بس یہ فلم میرے ہاتھ میں آئی اور میں بہت شکر گزار ہوں.ماہرہ خان نے مزید کہا ‘رئیس میرے لیے دو سالوں کا تجربہ ہے، یہ میرے لیے اسکول جیسا تھا، میں اپنے لوگوں کے درمیان نہیں تھی، میں نے اس دوران بہت کچھ سیکھا اور بہت سے رشتے بنائے، مجھے نہیں معلوم میں رئیس کو ایک لفظ میں کیسے بیان کروں، رئیس میرے لیے بہت خاص ہے.پاکستان کی کامیاب اور نامور اداکارہ ماہرہ خان کو ہندوستانی تجزیہ کاروں نے ان کی ڈیبیو بولی وڈ فلم کے لیے تنقید کا نشانہ ضرور بنایا تاہم ماہرہ خان کے لیے ان کی فلم ‘رئیسبیحد خاص اور کبھی نہ بھولنے والا تجربہ رہا.این ڈی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ماہرہ خان نے کہا، ‘میرے لیے یہ خواب پورا ہونے جیسے تھا، اس میں ایسا کچھ نہیں جو مجھے مشکل سے ملا، یا جس کی مجھے ہمیشہ سے بیحد طلب ہو، بس یہ فلم میرے ہاتھ میں آئی اور میں بہت شکر گزار ہوں.ماہرہ خان نے مزید کہا ‘رئیس میرے لیے دو سالوں کا تجربہ ہے، یہ میرے لیے اسکول جیسا تھا، میں اپنے لوگوں کے درمیان نہیں تھی، میں نے اس دوران بہت کچھ سیکھا اور بہت سے رشتے بنائے، مجھے نہیں معلوم میں رئیس کو ایک لفظ میں کیسے بیان کروں، رئیس میرے لیے بہت خاص ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top