پاکستان نے معروف گلوکار بلال سعید عبوری ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار

24

لاہور(قدرت روزنامہ11جنوری2017)پاکستان نے معروف گلوکار بلال سعید عبوری ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار ہوگئے.بلال سعید نے عدالت میں عبوری ضمانت کی درخواست دی رکھی تھی اور آج ہونے والی سماعت کے دوران ضمانت کے خارج ہونے پر بلال سعید ساتھیوں سمیت احاطہ عدالت سے رفو چکر ہوگئے.
گلوکار پر والدہ سے دھوکہ دہی کے الزام ہیں.واضح رہے کہ بلال سعید ،رضا سعید ،نوشین فاروق پر اپنی والدہ سے دھوکہ دہی کے الزام میں درخواست دائر کی گئی تھی.ملزمان کی عبوری ضمانت کیلئے جسٹس عبدالسمیع خان کی عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی،تاہم آج عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانت کو خارج کردیا. جس کے بعد گلوکار بلال سعید اپنے ملوث ساتھیوں سمیت احاطہ عدالت سے فرار ہوگئے،جن کی تلاش شروع کردی گئی ہے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top