بہت کچھ سیکھا اور بہت سے رشتے بنائے‘ رئیس میرے لیے بہت خاص ہے‘ اداکارہ ماہرہ خان

maira-khan

کراچی (قدرت روزنامہ11فروری2017)پاکستان کی کامیاب اور نامور اداکارہ ماہرہ خان کو ہندوستانی تجزیہ کاروں نے ان کی ڈیبیو بولی وڈ فلم کے لیے تنقید کا نشانہ ضرور بنایا تاہم ماہرہ خان کے لیے ان کی فلم ‘رئیس بیحد خاص اور کبھی نہ بھولنے والا تجربہ رہا.این ڈی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ماہرہ خان نے کہا، ‘میرے لیے یہ خواب پورا ہونے جیسے تھا، اس میں ایسا کچھ نہیں جو مجھے مشکل سے ملا، یا جس کی مجھے ہمیشہ سے بیحد طلب ہو، بس یہ فلم میرے ہاتھ میں آئی اور میں بہت شکر گزار ہوں.

ماہرہ خان نے مزید کہا ‘رئیس میرے لیے دو سالوں کا تجربہ ہے، یہ میرے لیے اسکول جیسا تھا، میں اپنے لوگوں کے درمیان نہیں تھی، میں نے اس دوران بہت کچھ سیکھا اور بہت سے رشتے بنائے، مجھے نہیں معلوم میں رئیس کو ایک لفظ میں کیسے بیان کروں، رئیس میرے لیے بہت خاص ہے.پاکستان کی کامیاب اور نامور اداکارہ ماہرہ خان کو ہندوستانی تجزیہ کاروں نے ان کی ڈیبیو بولی وڈ فلم کے لیے تنقید کا نشانہ ضرور بنایا تاہم ماہرہ خان کے لیے ان کی فلم ‘رئیسبیحد خاص اور کبھی نہ بھولنے والا تجربہ رہا.این ڈی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ماہرہ خان نے کہا، ‘میرے لیے یہ خواب پورا ہونے جیسے تھا، اس میں ایسا کچھ نہیں جو مجھے مشکل سے ملا، یا جس کی مجھے ہمیشہ سے بیحد طلب ہو، بس یہ فلم میرے ہاتھ میں آئی اور میں بہت شکر گزار ہوں.ماہرہ خان نے مزید کہا ‘رئیس میرے لیے دو سالوں کا تجربہ ہے، یہ میرے لیے اسکول جیسا تھا، میں اپنے لوگوں کے درمیان نہیں تھی، میں نے اس دوران بہت کچھ سیکھا اور بہت سے رشتے بنائے، مجھے نہیں معلوم میں رئیس کو ایک لفظ میں کیسے بیان کروں، رئیس میرے لیے بہت خاص ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top