اداکارہ نشو بیگم کے شوہر اور اداکارہ صاحبہ کے والد اور اداکارریمبو کے سسر جمال پاشا لاہور میں انتقال کر گئے

لاہور(قدرت روزنامہ10فروری2017) اداکارہ نشو بیگم کے شوہر اور اداکارہ صاحبہ کے والد اور اداکارریمبو کے سسر جمال پاشا لاہور میں انتقال کر گئے ہیں . تفصیلات کے مطابق جمال پاشا کافی عرصہ سے جگر کی بیماری میں مبتلا تھے اور وہ بدھ کے روز انتقال کر گئے ہیں جس پر شوبز حلقوں کی جانب سے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ انکی نما ز جنازہ چشتیاں میں ادا کر دی گئی ہے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top