سلمان خان نے مجھے دھمکایا: اوم سوامی کا دعوی

نئی دہلی (قدرت روزنامہ10-جنوری-2017)بگ باس کے سابق اُمیدوار اوم سوامی نے اپنی ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا کہ انہوں نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو تھپڑ مارا تھا. اوم سوامی کا کہنا تھا کہ سلمان خان نے نشے میں دھت ہو کر سگریٹ کا کش لگایا اور میرے منہ پر پھینک دیا جس کے بعد اس نے اپنی حد پار کر دی اور میں نے کھینچ کر ایک تھپڑ سلمان خان کے منہ پر رسید کر دیا.

انہوں نے کہا کہ میں نے ستمبر 2015 کو سلمان خان کو تھپڑ مارا.اوم سوامی کا کہنا تھا کہ اسموکنگ روم میں کیمرہ موجود نہیں ہے ، میں نے کوشش کی کہ سلمان خان کو گھسیٹ کر باہر لا سکوں لیکن ایسا کرنے سے بھی قاصر رہا. انہوں نے کہا کہ اس بات کی تردید تاحال سلمان خان کی جانب سے بھی نہیں کی گئی کہ میں نے انہیں تھپڑ مارا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top