سرائیکی گلوکارہ عالیہ بلوچ گھریلو تشدد کا شکاربن گئیں

xxx

رحیم یارخان (قدرت روزنامہ10جنوری2017)سرائیکی گلوکارہ عالیہ بلوچ گھریلو تشدد کا شکاربن گئیں. شوہرکے تشدد سے گلوکارہ زخمی ہوگئیں.

آنکھ پرشدید چوٹیں آئی ہیں.تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان کے علاقے عیسیٰ کالونی میں مقامی گلوکارہ عالیہ بلوچ کے شوہرجاوید نے انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا.

جس کے نتیجے میں گلوکارہ آنکھ پرشدید چوٹیں آئی ہیں.عالیہ بلوچ نے شوہرکے خلاف تھانہ اے ڈویژن میں مقدمہ درج کرانے کے لیے درخواست دائرکردی ہے. گلوکارہ کا موقف ہے کہ شوہر نے پیسے نہ دینے پر تشدد کا نشانہ بنایا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top