فلم رئیس میں شاہ رخ خان کی ہیروئن ماہرہ خان طلاق یافتہ اور ایک بچے کی ماں ہیں

کراچی (قدرت روزنامہ09فروری2017) ورسٹائل اداکارہ اور فلم رئیس میں شاہ رخ خان کی ہیروئن کا کردا ر ادا کرنے والی پاکستانی حسینہ ماہرہ خان طلاق یافتہ اور ایک بچے کی والدہ ہیں .

انڈیا ٹوڈے کے مطابق ماہرہ خان نے علی عکسری کے ساتھ 2007ءمیں شادی کی اور ان سے ماہرہ خان کا ایک بیٹا بھی ہے جس کا نام ازلان ہے.

ماہرہ خان اور علی عکسری کے گھر 2014ءمیں ازلان کی پیدائش ہوئی اور ا س کے ایک سال بعد ہی دونوں میاں بیوی میں طلاق ہو گئی .

دونوں کے درمیان جاری تنازعات گھمبیر شکل اختیار کر گئے اور بلآخر 2015ءمیں ماہر ہ خان نے اپنے شوہر علی عکسری سے راہیں جدا کر لیں .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top