ایف بی آر نے انکم ٹیکس کی عدم ادائیگی پر اداکارہ نور کو نوٹس بھیج دیا

لاہور (قدرت روزنامہ08اپریل2017) ایف بی آر نے انکم ٹیکس کی عدم ادائیگی پر اداکارہ نور کو نوٹس بھیج دیا. نور نے سال 2015 ءکا انکم ٹیکس ادا نہیں کیا.

ایف بی آر نے فلمسٹار نور کو نوٹس بھیج کر 15 روز میں جواب طلب کر لیا. میڈیا کے مطابق ماڈل و اداکارہ نور کو انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن ایک سوبائیس پانچ اے کے تحت نوٹس بھیجا گیا. نوٹسز جاری کرنے کے باوجود تاحال ٹیکس ادا نہیں کیا. مقررہ مدت میں جواب نہ دینے پر نور کیخلاف کارروائی ہو گی...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top