مسلمان لڑکی نے امیتابھ بچن کولاجواب کردیا

37

ممبئی(قدرت روزنامہ07فروری2017)بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں تیرہ سالہ مسلمان لڑکی مریم عارف صدیق نے معروف بالی ووڈ ادکارامیتابھ بچن کولاجواب کردیا.مریم عارف نے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ہم مذہب کولے کربہت جھگڑتے ہیں.

شایدریلوے سٹیشن پرایک چھوٹابچہ بیٹھاہوگااوراس کوچوٹ لگی ہوگی لیکن مجھے یہ ڈرہے کہ آج مذہب کولے کرجتنالوگ اٹھتے ہیں مجھے یہ ڈرہے کہ آگے جاکے کوئی ایسابچہ پڑاہوتوکوئی اس سے پہلے مذہب نہ پوچھے کہ تومسلمان ہے یاہندوہے ،اگریہ پوچھاگیاتوکوئی اس کی مددنہیں کرے گا

.جس کے جواب میں امیتابھ بچن نے کہاکہ ایسانہیں لگتاکہ کوئی بڑاشخص نصیحت کررہاہو اس عمرمیں بچے کہانیاں پڑھتے ہیں آپ کویہ کس نے سکھایاتومریم نے کہاکہ یہ سب مجھے میرے ماں باپ نے سکھایاتواس کے جواب میں امیتابھ نے کہاکہ عمراورقدمیں تومیں آپ سے بڑاہوں لیکن آج بہت چھوٹامحسوس کررہاہوں.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top