نیلم منیر کی ساتھی اداکار کے ساتھ قربتیں بڑھنے لگیں

کراچی(قدرت روزنامہ07فروری2017) پاکستان ٹی وی کی مشہور اداکارہ نیلم منیر اور شوبز کی دنیا سے تعلق رکھنے والی شخصیت کے درمیان قربتیں آج کل کچھ زیادہ ہی بڑھ رہی ہیں، مشہور اداکار، میزبان اور ماڈل ڈیزائنر صائم علی نے سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر اپ لوڈ کی ہیں جس کے کیپشن میں نیلم کو روح کا رشتہ قرار دیا ہے.
گزشتہ دنوں کار میں بولڈ ڈانس کی ویڈیو کے باعث شدید تنقید کا نشانہ بننے والی مشہور ٹے وی اداکارہ نیلم منیر کی اپنے قریبی دوست کے ساتھ تصاویر منظر عام پر آگئیں.
پاکستان شوبز انڈسٹری کے نوجوانوں اور خوبرو ماڈل 'اداکارہ اور میزبان صائم علی نے سوشل میڈیا پر نیلم منیر کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ دونوں خوشگوار موڈ میں ایئر پورٹ پر نظر آرہے ہیں. سیاہ جینز اور چسٹ سفید ٹی شرٹ میں نیلم خوب توجہ حاصل کررہی ہیں. صائم بھی سیاہ لباس پہنے ہوئے ہیں.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top