اداکارہ سعدیہ امام نے اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی(قدرت روزنامہ06فروری2017) معروف اداکارہ اور مشہور مارننگ شو کی میزبان سعدیہ امام نے اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا.سندھ پیپلز پارٹی کے صدر نثار کھوڑو نے انکے فیصلے کو سراہا.
اور توقع کی جا رہی ہے کہ انہیں پارٹی میں اہم ذمہ داری دی جائے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top