سلمان خان کی زندگی میں لولیا کی جگہ ایمی جیکسن

ممبئی (قدرت روزنامہ03فروري2017) بالی ووڈ میں غیرملکی اداکاراؤں کا رجحان گزشتہ کچھ برسوں میں تیزی سے بڑھا ہے، جس کی بہترین مثال کترینہ کیف ہیں. برطانوی شہریت رکھنے کے باوجود کترینہ نے نہ صرف بالی ووڈ میں کام کیا بلکہ نمبر ون اداکارہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا.

اب ایک اور برطانوی اداکارہ ایمی جیکسن بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں. وہ گزشتہ برس ایکشن سٹار اکشے کمار کے ساتھ فلم سنگھ از بلنگ میں نظر آئی تھیں جبکہ اس سے قبل وہ تامل فلموں میں بھی اداکاری کر چکی ہیں لیکن اب بھارتی میڈیا میں ایمی کی اداکاری سے زیادہ دبنگ خان کے ساتھ دوستی کی افواہیں گردش کر رہی ہیں.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top