اداکارہ نیلم منیر کے بعد صبا قمر بھی منظر عام پر

کراچی (قدرت روزنامہ02فروري2017)پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے بعد اب صباءقمر کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی ہے جس میں انہوں نے نیلم منیر کیلئے اپنی دوستوں کے ہمراہ پیغام جاری کیاہے.تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ صباءقمر اپنے دوستوں کے ہمراہ گاڑی میں سفر کر رہی ہیں جبکہ اس دوران گاڑی میں گانا بجایاجارہاہے اور وہ نیلم منیر کے ساتھ اظہار محبت کر رہی ہیں.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top