نیلم منیر نے ویڈیو بنا کر لیک کرنے والوں کو بے نقاب کر دیا، ایسا کس نے اور کیوں کیا؟

b1

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل سوشل میڈیا صارفین کے ہاتھ ٹی وی اداکارہ اور ماڈل نیلم منیر کی ویڈیو لگ گئی ہے جسے لے کر طرح طرح کی باتیں کی جارہی ہیں کیونکہ ویڈیو میں اداکارہ اپنی گاڑی کے اندر اپنے دوستوں کے ساتھ ایک گانے پر ڈانس کر رہی ہیں، لیکن یہ ویڈیو کس نے اور کب بنائی ؟ اس تمام تر معاملے پر اب اداکارہ خود میدان میں آ گئی ہیں اور فیس بک پر ایک پوسٹ میں انہوں نے اپنے جذبات کا اظہار کر دیا ہے.

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے فیس بک پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ” اسلام و علیکم.

.. میں بہت افسردہ ہوں. میں اپنی گاڑی میں ڈانس کر رہی تھی اور اپنی دوست لڑکیوں کے ساتھ مزے کر رہی تھی اور ان میں سے ایک لڑکی نے ویڈیو بنا کر خفیہ طریقے سے جاری کر دیا ہے. اللہ ان سب کا بھلا کرے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top