ہالی ووڈ اداکارہ ایشلے جوڈ نے انکشاف کیاہےکہ ان کے ساتھ 14 سال کی عمر میں جنسی زیادتی کی گئی

نئی دلی(قدرت روزنامہ01فروري2017)ہالی ووڈ اداکارہ ایشلے جوڈ نے انکشاف کیاہےکہ ان کے ساتھ 14 سال کی عمر میں جنسی زیادتی کی گئی .بھارت کے دورے پر آئی ہوئی ہالی ووڈاداکارہ ایشلے جوڈ نے عورتوں اور بچیوں کےساتھ جنسی کارروائیوں سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتےہوئے کہاکہ وہ بھی جنسی زیادتی اور حراساں کئے جانے والے واقعہ کا شکار رہی ہیں.

انھوں نےبتایاکہ جب وہ سات برس کی تھیں تو ان کے ساتھ بدفعلی کی گئی اورجب وہ 14 برس کی تھیں توان کےساتھ جنسی

زیادتی کی گئی. انھوں نے مزید بتایاکہ 1998 میں بھی ان کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا.اڑتالیس سالہ اداکارہ نے بتایاکہ وہ خوش قسمت ہیں کہ انھیں کسی اور ملک نہیں لے جایا گیا

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top