معروف ماڈل اور اداکارہ نیلم منیر کی کار میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائیرل ہو گئی

لاہور(قدرت روزنامہ01فروري2017)معروف ماڈل و اداکارہ نیلم منیر کے کار میں ڈانس کی شہرت سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی . گزشتہ روز معروف ماڈل اور اداکارہ نیلم منیر نے اپنی کار میں ایسے ڈانس کا مظاہرہ کیا جیسے وہ کسی ڈسکو یا سٹیج پر ڈانس کامظاہر ہ کررہی ہوں ، نیلم منیر کا ڈانس دیکھنے والے داد دئیے بنا نہ رہ سکے.
نیلم منیر کو ایک لحاظ سے اسکینڈل کوئین (Queen) بھی کہا جاسکتا ہے،وہ اکثر و بیشتر خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں. واضع رہے کہ سوشل میڈیاپر چلنے والی اس ویڈیو کو اب تک صرف چند گھنٹوں میں ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں .
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top