مشرقی حسن ہمیشہ سے ہی ہر دل عزیز رہا ہے اور مغربی خوبصورتی اس کا مقابلہ ہر گز نہیں کر سکتی

ممبئی(قدرت روزنامہ01فروري2017)مشرقی حسن ہمیشہ سے ہی ہر دل عزیز رہا ہے اور مغربی خوبصورتی اس کا مقابلہ ہر گز نہیں کر سکتی .ایشین خواتین اپنے تیکھے نقوش کی بدولت خوبصورتی میں اپنی مثا ل آپ ہیں.

مختلف قسم کے ہونے والے سروے اور حسن کے مقابلوں میں ان حسیناؤں کی شرکت ہوتی رہتی ہے اور آئے دن ان نمبر ون کی دوڑ بھی مختلف ادارے اور میگزینز شائع کرتے رہتے ہیں.حال ہی میں ہوئے ایک سروے کے مطابق ایشیا کی 5خوبصورت ترین خواتین میں سے 3کا تعلق بھارت سے ہے جبکہ ایک پاکستانی حسینہ بھی شامل ہے. ممبئی: مشرقی حسن ہمیشہ سے ہی ہر دل عزیز رہا ہے اور مغربی خوبصورتی اس کا مقابلہ ہر گز نہیں کر سکتی

.ایشین خواتین اپنے تیکھے نقوش کی بدولت خوبصورتی میں اپنی مثا ل آپ ہیں.مختلف قسم کے ہونے والے سروے اور حسن کے مقابلوں میں ان حسیناؤں کی شرکت ہوتی رہتی ہے اور آئے دن ان نمبر ون کی دوڑ بھی مختلف ادارے اور میگزینز شائع کرتے رہتے ہیں.حال ہی میں ہوئے ایک سروے کے مطابق ایشیا کی 5خوبصورت ترین خواتین میں سے 3کا تعلق بھارت سے ہے جبکہ ایک پاکستانی حسینہ بھی شامل ہے. دیا مرزا بھارتی اداکارہ دیا مرزا اس لسٹ میں نمبر پانچ پر ہیں . خوبصورت نین نقوش کی حامل یہ اداکارہ مختلف بھارتی فلموں میں جلوہ گر ہو چکی ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ اس ٹائٹل کو کب تک برقرار رکھ پاتی ہیں. مہوش حیات پاکستانی ماڈل اور اداکارہ مہوش حیات اس لسٹ میں چوتھے نمبر پر ہیں .مہوش پاکستانی ڈراموں کے علاوہ لالی ووڈ میں بھی کام کر چکی ہیں اس کے علاوہ وہ ایک بھارتی فلم مین بھی کام کر چکی ہیں. دیپیکا پاڈوکون نمبر تین پر ہیں دیپیکا پاڈوکون .دیپیکا بالی ووڈ ایکٹریس ہونے کے ساتھ ساتھ مختلف برینڈز کی ایمبیسڈ ر بھی ہیں. کترینہ کیف بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف کسی تعارف کی محتاج نہیں.کترینہ نے اپنے کرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا اور بالی ووڈ کی کئی فلمیں اس حسینہ کے کریڈٹ پر ہیں. سانگ کا تعلق ساؤتھ کوریا سے ہے سانگ نے اپنے کرئیر کا آغاز ایک فیشن کمپنی کے لیے سکول یونیفارم کی ماڈلنگ سے کیا تھا اس کے بعد مختلف کورین ڈراموں اور فلموں میں بھی کام کر چکی ہیں.سانگ اس لسٹ میں نمبر ون پر ہیں.

Song Hye-kyo

00

دیا مرزا

001

مہوش حیات

002

دیپیکا پاڈوکون

003

کترینہ کیف

004..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top