پاکستان کے عوام نے مہوش حیات کو اپنی پسندیدہ اداکارہ قرار دیدیا

33

کراچی(قدرت روزنامہ ..

2دسمبر2016) پاکستان کے عوام نے مہوش حیات کو اپنی پسندیدہ اداکارہ قرار دیدیاروزنامہ قدرت کیجانب سے سوشل میڈیا پر کئے گئے سروے میں قارئین سے سوال کیا گیا کہ آپکی کی نظر میں نمبر ون پاکستانی اداکارہ کون ہے؟جس میں انکے سامنے 5تصاویر رکھی گئی جن میں مہوش حیات‘ماہرہ خان ‘ مایا علی‘صنم عبداللہ اور عائشہ عمر شامل تھی ‘ پول کے میں تقریباً 5ہزار پاکستانیوں نے حصہ لیا .   پول میں تقریباً 57فیصد پاکستانیوں نے مہوش حیات کو اپنا پسندیدہ اداکارہ قرار دیا ‘. جبکہ تقریباً 18.8فیصد پاکستانیوں نے خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کو اپنا پسندیدہ ادکارہ قرار دیا .اسی طرح 9.9فیصد پاکستانیوں نے نجی ٹی وی پر مارننگ شو کی ہوسٹ صنم عبداللہ کے حق میں رائے دی جبکہ 9.6فیصد فیصد پاکستانیوں نے مایا علی کی ادکاری کو پسند کیا ‘ اسی طرح .4.3فیصد پاکستانیوں نے نامور اداکارہ عائشہ عمر کو نمبر 1 پاکستانی اداکارہ قرار دیا  اسی  طرح تقریبا 0.4قارئین نے کسی کے بی حق میں رائے نہ دی . قدرت پول کے مطابق اگر دیکھاجائے تو پاکستان نے بلترتیب مہوش حیات ‘ ماہرہ خان ‘ صنم عبداللہ‘مایا علی اور عائشہ عمر کی ادکاری کو پسند کیا ہے     ..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top