پنجاب حکومت کی جانب سے اورنج کیب سروس کے آغاز کا اعلان

اہور(قدرت روزنامہ21-اپریل-2017) پنجاب حکومت کی جانب سے اورنج کیب سروس کے آغاز کا اعلان کیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے کے بے روزگار نوجوانوں کیلئے ایک نئی کیب سروس کے آغاز کا اعلان کیا گیا ہے.

اورنج کیب نامی اسکیم کے تحت صوبے کے بے روزگار نوجوانوں کو 1 لاکھ ٹیکسیاں فراہم کی جائیں گی. اس منصوبے کا آغاز رواں برس کیا جائے گا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top