کچھ لوگوں کے پریمیئر انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ سے متعلق بیانات بے بنیاد ہیں، پاک فوج کی دیانت شک و شبہات سے بالا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

اولپنڈی (قدرت روزنامہ21-اپریل-2017) ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں کے پریمیئر انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ سے متعلق بیانات بے بنیاد ہیں. تفصیلات کے مطابق پاناما کیس فیصلے کے بعد پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعزازاحسن کی جانب سے آئی ایس آئی چیف جنرل رضوان اختر پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ ان کے وزیراعظم کیساتھ قریبی تعلقات ہیں.

اس حوالے سے اب ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور نے شدید ردعمل دیا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں کے پریمیئر انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ سے متعلق بیانات بے بنیاد ہیں. یہ بیانات گمراہ کن اور بے بنیاد ہیں. پاک فوج کی دیانت شک و شبہات سے بالا ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top