نوازشریف کل بھی وزیراعظم تھے، آج بھی ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے:جاوید ہاشمی

ملتان(قدرت روزنامہ21-اپریل-2017)سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نوازشریف کل بھی وزیراعظم تھے، آج بھی ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے.تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ پانامہ کے فیصلے کو مانتا ہوں اور پانامہ کیس کے فیصلے میں فتح عدل کی ہوئی ہے.

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ یہ پارٹی کرتی رہتی ہے،اگر کوئی حادثہ بھی ہوتا تھا تو کہا جاتا تھا کہ استعفیٰ دیں،میں بھی ماضی میں حکومتوں سے یہی مطالبہ کرتا تھا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top