7500،25ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی

لاہور(آئی این پی)7500اور25ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی .7500مالیت کے بانڈ کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار روپے کے 1696 ہیں.

25ہزار روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام5کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں3لاکھ12ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top