بہاوالدین زکریا یونیورسٹی میں موجود طلباء تنظیموں کے دو گروپ گول باغ چوک پر آپس میں لر پڑے

ملتان(قدرت روزنامہ20-اپریل-2017) بہاوالدین زکریا یونیورسٹی میں موجود طلباء تنظیموں کے دو گروپ گول باغ چوک پر آپس میں لر پڑے دونوں گروپوں کی جانب سے ڈنڈوں، راڈ وں اور اسےحگ کا آزادانہ استعمال جس کے نتیجے میں چار طالب علم شدید زخمی ہو گئے جنہیں تشویش ناک حالت میں نشتر اسپتال کی ایمر جنسی وارڈ میں منتقل کر دیا گیا واقع کے بعد پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے لیکن تاحال نا تو مقدمہ درج کیا گیا ہے اور نا ہی کوئی گرفتاری اب تک عمل میں آئی...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top