پنجاب رینجرز نے بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کیا

pic_1484074198

لاہور(قدرت روزنامہ17-فروری-2017)پنجاب رینجرز نے بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے. تفصیلات کے مطابق لاہور میں پنجاب رینجرز کے سیکٹر کمانڈرز کی اہم کانفرنس ہوئی ہے.

کانفرنس کی صدارت ڈی جی رینجرز میجرجنرل اظہر نویت حیات نے کی ڈی جی رینجرز نے سیکٹر کمانڈرز کو ہدایت کی ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا جائے جبکہ رینجرز کو صوبے بھر میں ملکی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے مزید چوکس رہنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top