امریکی کمانڈر دہشتگردوں کو فراہم کیے جانے والے تعاون اور مالی معاونت کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں: آرمی چیف کا مطالبہ

راولپنڈی (قدرت روزنامہ17-فروری-2017) آرمی چیف نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی فوج افغانستان میں موجود دہشتگردوں کو فراہم کیے جانے والے تعاون اور مالی معاونت کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کرے. پاک فوج کے شعبہ اطلاعات کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل  جنرل جون نکولسن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے.

اس دوران آرمی چیف نے پاکستان میں جاری دہشت گرد کارروائیوں پر اظہار تشویش کیا. آرمی چیف نے مطالبہ کیا کہ پاکستان میں دہشت گردی کیلئے افغانستان کی سرزمین کا استعمال روکا جائے حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیموں کی قیادت افغانستان میں موجود ہے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top