خانیوال میں لڑکے اور لڑکی نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خودکشی کر لی

n6

خانیوال (قدرت روزنامہ17فروری2017)خانیوال میں لڑکے اور لڑکی نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خودکشی کر لی .

نیو نیوز کے مطابق خانیوال کے رہائشی نوجوان لڑکے اور لڑکی نے پسند کی شادی کیلئے گھر والوں کی رضامندگی نہ ہونے پر دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی .

شہزاد اور ثمرین خالہ زاد کزن  تھے. ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑکا لڑکی ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور شادی کرنا چاہتے تھے تاہم دونوں کے خاندان اس بات پر رضامند نہیں تھے جس پر آج لڑکے نے دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا ڈال لیا جس کی خبر ملتے ہی لڑکی گھر سے باہر نکلی اور چلتی ٹرین کے سامنے آگئی .دونوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں .

پولیس حکام کا کہناہے کہ بظاہر واقعہ پسند اور نہ پسند کا لگتا ہے تاہم دونوں کے گھر والوں سے تفتیش کی جائے گی جس کے بعد حقائق کا پتہ چل سکے گا .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top