لاہور میں پھر دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر آئی جی پنجاب نے آفیشلز ،اہلکاروں کو حفاظتی تدابیراختیار کرنے کیلئے مراسلہ بھیجا ہے

لاہور(قدرت روزنامہ17-فروری-2017)لاہور میں پھر دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر آئی جی پنجاب نے آفیشلز ،اہلکاروں کو حفاظتی تدابیراختیار کرنے کیلئے مراسلہ بھیجا ہے.لاہور میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر آئی جی پنجاب پولیس نے آفیشلز کو حفاظتی تدابیراختیار کرنے کا مراسلہ بھیجا ہے،آئی جی مشتاق سکھیرا کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پولیس افسران اور اہلکار اپنی نقل و حرکت خفیہ رکھیں،نقل و حرکت کے لیے متبادل روٹ استعمال کریں،نقل و حرکت کا وقت اور مقام روزانہ تبدیل کریں.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top