سابق ایم این اے اعجاز چوہدری کو تین سال قید کی سزا

pic_1484074198

منڈی بہاؤالدین(قدرت روزنامہ17-فروری-2017) منڈی بہاؤالدین میں سابق ایم این اے اعجاز چوہدری کو تین سال قید کی سزا سنا دی گئی . تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے اعجاز چوہدری کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کردیا گیا ہے اعجاز چوہدری کو الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر استغاثہ پر سزا سنائی گئی .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top