سیہون شریف میں دھماکے کے بعد راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

16

راولپنڈی (قدرت روزنامہ17-فروری-2017) سیہون شریف میں دھماکے کے بعد راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور حساس عمارتوں کا کنٹرول پاک فوج نے سنبھال رکھا ہے .ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی شہر میں سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے اور اڈیالہ جیل کے ساتھ ساتھ بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پاک فوج تعینات کر دی گئی ہے جبکہ دیگر حساس عمارتوں کا کنٹرول بھی پاک فوج نے سنبھال لیا ہے .

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر بھرکے داخلی اور خارجی راستوں پر فوجی جوان تعینات ہیں جبکہ شہر میں داخل ہونے والوں کی پوری طرح تلاشی لی جا رہی ہے اور مساجد کے باہر ایلیٹ کمانڈوز تعینات ہونگے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top