عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز

pic_1484471366

لاہور (قدرت روزنامہ17-فروری-2017) پے درپے دہشت گرد حملوں کے بعد عوام نے افغانستان میں موجود دہشت گردوں کو وہاں گھس کر مارنے کا مطالبہ کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق گزشتہ 5 روز کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے پاکستان کے پے درپے دہشت گرد حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے.

ان حملوں میں 100 سے زائد افراد اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے. حساس اداروں کی رپورٹس کے مطابق ان ان دہشت گردحملوں میں ملوث دہشت گرد افغانستان سے تربیت حاصل کرکے پاکستان آئے پاکستان کو لہو لہان کرنے والے کالعدم تحریک طالبان کی قیادت افغانستان میں موجود ہے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top