پاک فوج نے پاک افغان بارڈر سیکورٹی خدشات پر بند کر دیا ہے

pic_1484471366

راولپنڈی (قدرت روزنامہ16-فروری-2017) پاک فوج نے پاک افغان بارڈر سیکورٹی خدشات پر بند کر دیا ہے. پاک فوج کے شعبہ اطلاعات آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان بارڈر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر بند کردیا ہے پاک افغان بارڈر غیر معینہ مدت کیلئے بند کیا گیا ہے یہ فیصلہ سہیون شریف خود کش حملے کے بعد کیا گیا ہے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top