عوام کو سابق آرمی چیف راحیل شریف کی یاد ستانے لگی

pic_1484471366

لاہور (قدرت روزنامہ16-فروری-2017) سیہون شریف خود کش حملے کے بعد عوام کو سابق آرمی چیف راحیل شریف کی یاد ستانے لگی ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان ایک مرتبہ پھر سے دہشت گردوں کے نشانے پر آگیا ہے.

صرف 5 روز میں دہشت گردوں کی جانب سے پاکستان بھر میں 8 دہشت گرد حملے کیے گئے ہیں جن کے باعث 100 سے سے زائد افراد شہید ہوچکے ہیں دہشت گردی کی اس نئی لہر نے عوام کو پھر سے سابق آرمی چیف راحیل شریف کی یاد دلادی ہے سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے سابق آرمی چیف کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے ان سے درخواست کی جارہی ہے کہ وہ دوبارہ سے منظر عام پر آئیں متحرک ہوں اور ملک کو عوام کو دہشت گردوں سے بچائیں..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top